کچھ کا کچھ

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - اصل کے یکسر خلاف یا برعکس، امید یا انداز لے کے برخلاف، دگر گوں، پہلے سے مختلف۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - اصل کے یکسر خلاف یا برعکس، امید یا انداز لے کے برخلاف، دگر گوں، پہلے سے مختلف۔